دینہ

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر دودھ سے بھراٹرالر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر دودھ سے بھراٹرالر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گیا، لاکھوں کا نقصان ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے قریب جی ٹی روڈ چک اکا موڑ کے مقام پر ساہیوال سے اسلام آباد جانے والا اولپر دودھ سے بھرا ٹرالرنمبری ju-3927 کی اچانک بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرالر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر جی ٹی روڈ پر الٹ گیا۔

حادثہ سے دودھ اور ٹرالر کو کافی نقصان پہنچا جو لاکھوں میں بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button