پنڈدادنخان

معروف شاعر و ادیب یونس شہباز آف امریکا بیٹے کی وفات کے صدمہ کے باعث انتقال کرگئے

پنڈدادنخان: معروف شاعر و ادیب یونس شہباز آف امریکا کچھ عرصہ قبل اپنے اکلوتے بیٹے کی وفات پر راولپنڈی پاکستان آئے بیٹے کی وفات کے صدمہ کے باعث انتقال کرگئے۔ انکی ناگہانی وفات پر پاکستان کرسچن رائیٹر گلڈ مرکز کے صدر سہیل ساجد آف کراچی ، سرپرست جاوید یاد آف ملتان ،جنرل سیکرٹری ناصر نیئر آف سیالکوٹ ،جوائنٹ سیکرٹری یوسف مسیحی آف ساہیوال،فنانس سیکرٹری جاوید ڈینیل آف لاہور ، اطلات ونشرعات یونس شہباز آف کھیوڑہ ،صوبہ پنجاب کے صدر یوسف ناز آف کھیوڑہ،جنرل سیکرٹری جاوید گل آف سیالکوٹ ،سینئر نائب صدر پرویز بزمی آف سیالکوٹ، نائب صدرخالد عمانویل آف اسلام آباد،طارق محمود غوری ، تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد ،ملک فاروق اعظم،خواجہ امجد،شکیل شیراز ایڈووکیٹ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، مدثر ملک، وسیم وصی ،عابد قریشی اور ضلع بھرکے صحافیوں کی کثیر تعدادنے شاعر و ادیب یونس شہباز کی وفات پر دکھ کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button