علی اکبرمٹھو کے کزن اور ملک منظور حسین نمبر دار کے بیٹے ملک ناصر محمود رشتہ ازواج میں منسلک

0

جلالپورشریف: سیاسی وسماجی رہنما علی اکبرمٹھو کے ماموں زادبھائی اور ملک منظور حسین نمبر دار کے بیٹے ملک ناصر محمود رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے،دعوت ولیمہ دلاور میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری اور صحافی شخصیات نے شرکت کی۔

دعوت ولیمہ میں چوہدری خادم حسین ایم این اے، ڈاکٹر غلام حسین پی پی پی سابقہ وفاقی وزیر،راجہ طالب مہدی، بر یگیڈیر مشتاق ،تیمور آفریدی، فوق شیرباز پی ٹی آئی،مرزا محمود جہلمی،چوہدری عابد اشرف جوتانہ،راحیلہ مہدی ایم پی اے،میجر فیض احمد اعوان،ملک شوکت علی،ملک یٰسین،ملک مختار،سید مطلوب حسین شاہراجہ فرقان لہراب، ملک شوکت، ملک امتیاز پرنسپل،ڈاکٹر صفدر ، ملک خالد لطیف، ملک اشفاق واپڈا ،ملک بلال،ملک قیصر منظور، ملک منا خان،ملک فیاض خان، ملک ساجد داود،ملک قمر زمان،خالدی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.