وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان خواجہ توکل حسین کے والد محترم انتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان خواجہ توکل حسین کے والد محترم خواجہ ریاض حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و تمام مکاتب فکر کے لوگ نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان خواجہ توکل حسین کے والد محترم خواجہ ریاض حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ میں چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم چوہدری طاہر آصف سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری نذر حسین گوندل سابق ایم پی اے ملک فیصل عباس چیئرمین ایم سی کھیوڑہ ملک شوکت حیات وائس چیئرمین کھیوڑہ ملک ظہیر اعوان بوچھال آف ٹوبہ حکیم سید اختر علی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب سید اسد علی بخار ی چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز خواجہ امجد حسین خواجہ شفقت حسین میاں اطہر عمران پروفیسر نیاز اعوان ملک نیئر اعوان خواجہ عمران مانا ملک مصطفی مٹھو سماجی شخصیت ملک محسن چیئرمین ایم سی پنڈدادنخان راجہ محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرن پور حاجی ریاض میاں اطہر عمران چوہدری رفیق ملک عرفان اعجاز سابق امیدوار ایم پی اے راجہ وقاص وکی خواجہ زبیر جمیل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پنڈدادنخان خواجہ شکیل احمد صدر انجمن تاجران پنڈدادنخان عبدالروف بلوچ سابق ناظم یوسی گولپور ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ چیئرمین یوسی گولپور ملک عبدالقیوم حافظ سویٹ خواجہ سمیع اقرار حسین بلا کونسلر ملک آصٖف رضوان بلا کونسلر افضل بٹ کونسلر سیف علی بلوچ کونسلر خواجہ حنیف کونسلر خواجہ زین کونسلر حاجی ملک مختار کونسلر چوہدری شاہد آصف کونسلر ارشد چانڈیو کونسلر شاہد بگوان کونسلر راجہ گلزار حسین کونسلر حاجی طاہر ارشاد خواجہ قاسم علی چوہدری منشاء کونسلر وسیم وصی ملک فیصل کونسلر راجہ منظور جٹ کونسلر چوہدری یامین باگڑی ملک سعادت اعوان آصف حیات مرزا رشید بٹ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی سماجی و تمام مکاتب فکر کے لوگ نے نماز جنازہ میں شرکت کی دعائے مغفرت کی اور خواجہ توکل حسین سے اظہار تعزیت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.