پنڈدادنخان

سینئر صحافی خواجہ محمد امجد ممبر ہیلتھ و یلفیئر زکوٰۃ کمیٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتخب، مختلف شخصیات کی مبارکباد

پنڈدادنخان کے سینئر صحافی خواجہ محمد امجد کو ممبر ہیلتھ و یلفیئر زکوٰۃ کمیٹی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتخب ہونے پر سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ،سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یو نس شہباز ، تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان، چیئر مین اختر علی شاہ، نائب صدر نور محمد ، سینئر صحافی ملک فاروق اعظم، سینئرشکیل شیراز ایڈووکیٹ، چوہدری رفیق ،نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،عدنان یونس ، چوہدری اعجاز محمود،میاں اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی،خواجہ وقار، قیصر مغل ،مدثر ملک اور تحصیل پنڈدادنخان کے صحافیوں کی کثیر تعدادنے مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید کی ہے کہ خواجہ محمد امجد اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button