جہلم

ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کا پٹرولنگ پوسٹ مصری موڑ کا دورہ

جہلم:  ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس گلفام ناصر وڑائچ ، ڈی ایس پی پٹرولنگ ہائی وے جہلم چوہدری آصف محمود کے ہمراہ پٹرولنگ پولیس مصری موڑ کا دورہ کیا جہاں انہیں چاک و چوبند دستے نے ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے گلفام ناصر وڑائچ کو سلامی پیش کی۔

ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے دوپہر کا کھانا جوانون کے ہمراہ کھایا، اور ان کے مسائل سنیں، پوسٹ انچارج ایس آئی ندیم عباس اور محرر توقیر عباس ہیڈ کانسٹیبل کو نقد انعام سے نوازا اور سرٹیفکیٹ دیئے۔

ایس ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس گلفام ناصر وڑائچ نے پوسٹ ہذا کی مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کیلئے ہدایات دیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button