جہلم

جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی سید مظہر عباس کے بھائی سید اظہر عباس کی نماز جنازہ اداکردی گئی

جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی سید مظہرعباس کے چھوٹے بھائی سید اظہر عباس (مرحوم) کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ ہائی سکول کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری ، سیاسی ، صحافتی ، سرکاری ملازمین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کروائی گئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button