جہلم

میونسپل کارپوریشن جہلم نے عید الاضحیٰ کے لئے شکایات سیل تشکیل دے دیا

جہلم: میونسپل کارپوریشن جہلم نے عید الاضحی کیلئے شکایات سیل تشکیل دے دیا ہے جہاں فون نمبر 05449270098پر شہری کال کرسکیں گے۔

یہ بات چیف آفیسر انعام الرحیم نے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ شہری صرف مخصوص کردہ مقامات پر آلائشیں ڈالیں جہاں سے میونسپل کارپوریشن کا عملہ بروقت صفائی کر دے گا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close