جہلم

سینئر صحافی محمد وسیم قریشی کی صحافتی خدمات پر موٹروے پولیس کے افسران نے شیلڈ پیش کی

جہلم: پریس کلب کے سینئر نائب صدر معروف سینئر صحافی محمد وسیم قریشی کی صحافتی خدمات پر موٹروے پولیس کے افسران نے شیلڈ پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس این 5 نارتھ II کے افسران نے جہلم کے معروف سینئر صحافی ، سینئر نائب صدر جہلم پریس کلب محمد وسیم قریشی کی اعلیٰ صحافتی خدمات پر شیلڈ پیش کی جس پر جہلم پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے وسیم قریشی کی اعلیٰ صحافی خدمات پر موٹروے پولیس کی طرف سے ملنے والی شیلڈ پر انہیں مبارک باد پیش کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button