دینہاہم خبریں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

دینہ: جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلوں کی آپس میں ٹکر، ایک شخص جاں بحق ،حادثہ کا شکار ہونیوالے شخص کوپہلے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ سر پر گہری چوٹوں کے باعث دم توڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دینہ کے قریب بوڑا جنگل کے مقام پر رات کی تاریکی میں تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ملک ارشد شدید زخمی ہو گیا ۔

لوگوں نے رات کے اندھیرے میں زخمی شخص کو دیکھا اور ہسپتال پہنچایا جہاں سے شدید زخمی حالت میں ملک ارشد کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button