پنڈدادنخان

تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے چیئرمین سید اختر علی شاہ کی صاحبزادی کی شادی بخیر خوبی انجام پا گئی

پنڈدادنخان: چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی شاہ بخاری صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی حسیب احمد خان سے نہایت احسن طریقہ سے سرانجام پائی شادی کی پروقار تقریب کا اہتمام حویلی میرج حال میں منعقد کیا گیا جس میں سابقہ ایم پی اے چوہدری نذر گوندل، چیئرمین راجہ محسن ،معروف عالم دین قاری قیام الدین ،ضلع جہلم کی معروف شخصیت بزرگ صحافی محمود مرزا جہلمی ،چیئرمین ملک محمدامجد جھاٹل،تحصیل پریس کلب رجسٹر ڈ پنڈدادنخا ن کے صدر اختر ارائیں ،سابق صدر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان ،بزرگ صحافی ملک ظہیر اعوان،سینئر صحافی سید اسد بخاری ،میاں اطہر عمران سمیت علاقہ بھر سے معروف سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button