جہلم

فلاحی تنظیم کیئر ٹیکرز کا اہم اجلاس 14 اکتوبر بروز اتوا ر کو منعقد ہوگا

جہلم: فلاحی تنظیم کیئر ٹیکرز کا اہم اجلاس 14 اکتوبر بروز اتوا ر کو ہوگا جس میں اہم معاملات زیر بحث آئیں گے اور معزز ممبرز کو مختلف شعبوں سے متعلقہ ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔

جہلم کی فعال فلاحی تنظیم کیئر ٹیکرز کا اجلاس چیئرمین میر اسفند کی سربراہی میں ہوگا جس میں تمام ممبرز کو14اکتوبر بروز اتوار ساڑھے بارہ بجے دوپہر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے اور معزز ممبران کو مختلف ذمہ داریاں سونپی جائیں گی،تاکہ فلاحی منصوبوں کو احسن طریقے سے پروان چڑھایا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button