جہلم

کچہری روڈ سپورٹس کمپلیکس جہلم کے سامنے تجاوزات کا خاتمہ، ملک صادق کا خراج تحسین

جہلم: کچہری روڈ سپورٹس کمپلیکس جہلم کے سامنے تجاوزات کے خاتمے پر ڈی سی جہلم راو پرویز اختر اور میونسپل کارپوریشن انکروچمنٹ عملہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ملک محمد صا د ق آف یوکے نے کہاکہ ڈی سی جہلم اور میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے تجاوزات ختم کرکے شہریوںکے دل جیت لئے ہیں۔

ملک محمد صاد ق کا کہناتھاکہ جہاں سے تجاوزات ختم ہوئی ہیں ہم وہاں پر پودے لگائیں اور کچہری روڈ کو مزید خوبصورت بنائیں گے ،اس ضمن میںطیب علوی کا کردار قابل تحسین ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button