پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے33 سالہ نوجوان قتل کر دیا

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ڈھوک سندران میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے33 سالہ نوجوان قتل کر دیا، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف کے نواحی گاؤں ڈھوک سندران میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 33سالہ محمد اعجاز جاں بحق ہوگیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

محمد اعجاز کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button