جہلم

سابق انچارج محافظ سکواڈ مہران بٹ اور سماجی شخصیات نے پولیس مقابلے میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی

جہلم: سابق انچارج محافظ سکواڈ مہران بٹ اور سماجی شخصیات نے پولیس مقابلے میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی، جلد صحت یابی کیلئے دعا۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شمالی محلہ میں منشیات فروشوں کے ساتھ مقابلے میں شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل ہمایوں کی عیادت کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز سابق انچارج محافظ سکواڈ 5مہران بٹ نے سماجی شخصیات شانی بٹ اور دیگر کے ساتھ کانسٹیبل کی عیادت کی اور منشیات فروشوں کے خلاف ان کی جرات و بہادری کو سراہتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button