جہلم

ضلع جہلم میں دفعہ 144 کے تحت شیشہ اور حقہ کے استعمال پر پابندی عائد

جہلم: محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت پر سے مارچ2018 تک تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، پارک، کیفے ، کلبوں اور دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے حکم دیا ہے ۔

ڈی سی اقبال حسین خان نے محکمہ پولیس اور دیگر ڈیپارٹمینٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ متعلقہ مقامات پر اس حوالے سے کڑی نظر رکھیں اس ضمن میں حلاف ورزی کرنے والے پر فوری کارروائی کی جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button