دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، ایک ملزم شراب سمیت گرفتار

دینہ: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف دینہ پولیس کا گھیرا تنگ، ایک ملزم شراب سمیت گرفتار، پولیس تھانہ دینہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطابق قمر سلطان T/SI تھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت ملزم محمد رشید ولد محمد شکیل سکنہ ڈومیلی محلہ دینہ سے 10لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button