جہلم

جہلم کے علاقے گڑھا احمد کی معروف سماجی شخصیت چوہدری عمر مطلوب رشتہ ازدواج میں منسلک

جہلم: گڑھا احمد کی معروف سماجی شخصیت چوہدری عمر مطلوب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، شادی کی تقریب میں قریبی عزیز ، دوستوں جن میں چوہدری طاہر مطلوب، عبدالحنان، وجیہ السلام ، حسان احمد، غوث احمد حنین، امجد، محمد صفی اللہ ، چوہدری احمد نواز ، چوہدری محمد اسلام، اعجاز علی ، منشاء علی ، چوہدری محمد شعبان ، امجد حسین ، خلیل احمد چیمہ ، مرزا کفیل بیگ کیفی،محمد امجد بٹ، چوہدری ریاض گوندل، چوہدری عابد محمود، عامرکیانی ،ملک غلام رسول ، چوہدری فیصل ملوٹ، راجہ ظفر اقبال وگھ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری نذر حسین گوندل سمیت علاقہ کی سیاسی ، سماجی ، رفاعی ، فلاحی ، مذہبی ، کارروباری تنظیموں کے عمائدین نے بھرپور شرکت کی جبکہ پیر سید سلطان علی شاہ ہمدانی ، پیر سید اقرار حسین شاہ آف بھنگالی شریف نے دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر دعوت ولیمہ میں شرکت کے لئے آنے والے مہمانوں نے چوہدری عمر مطلوب کو مبارک بادپیش کیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button