جہلم

سی آئی اے سٹاف جہلم کے اے ایس آئی مرزا طفیل اور ممبر ڈسٹرکٹ بار مرزا شکیل کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

جہلم: سی آئی اے سٹاف جہلم کے اے ایس آئی مرزا طفیل اور ممبرڈسٹرکٹ بار مرزا شکیل کی ہمشیرہ گزشتہ روز محمدی چوک میں انتقال کر گئیں ، رسم قل 3 اکتوبر کو ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے معروف پولیس آفیسر اے ایس آئی مرزا طفیل اور ممبر بار مرزا شکیل کی ہمشیرہ محمدی چوک میں انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ شب ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات ، پولیس ملازمین ، وکلا ء اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مرحومہ کی رسم قل 3 اکتوبر بروز بدھ 11بجے ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button