پنڈدادنخاناہم خبریں

محکمہ لائیو اسٹاک نے پنڈدادنخان کے مضافاتی علاقوں میں مرغیوں کی تقسیم شروع کردی ہیں۔ سید کمال ناصر

پنڈدادنخان: ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک جہلم سید کمال ناصر نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو اسٹاک جہلم نے پنڈ دادنخان شہر کے مضافاتی علاقوں میں مرغیوں کی تقسیم شروع کردی ہے جس میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا یونٹ شہریوں کو بارہ سو روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت ضلع بھر میں مرغیوں کی سپلائی جاری رہے گی، شہریوں کو دی جانے والی مرغیاں گولڈن نسل کی ہیں جو سالانہ ایک سو ستر انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button