جہلم

ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے نرخ جاری کر دیئے

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے نرخ جاری کر دیئے۔

آلو نیا 65 روپے ،آلو سٹور 48، پیاز درجہ اول 40 ، پیاز درجہ دوئم 38، ٹماٹر درجہ اول 90 ، ٹماٹر درجہ دوئم 80، مٹر 210، بند گوبھی 45، پالک 30، کریلا 70 اور پھول گوبھی 55روپے فی کلو گرام فروخت کی جا رہی ہے ۔

پھلوں میں سیب کالا کولو درجہ اول 155 روپے ، سیب کالا کولو درجہ دوئم 110، سیب سفید 80، سیب گولڈن 110، امرود 68، انگور سندر خانی 250، انگور ٹافی 150، زندہ مرغ 236، گوشت مرغ 342 روپے اور انڈے 172 روپے فی درجن کے حساب سے دستیاب ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button