پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
دینہ

عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس 12جنوری کوجامع مسجد تفہیم القرآن دینہ میں منعقد ہوگی

دینہ: جماعت اسلامی دینہ شہرکے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس مورخہ 12جنوری2019 بروز ہفتہ بعد ازنمازمغرب جامع مسجد تفہیم القرآن دینہ میںشروع ہوگی،جس میں حافظ ظفر اقبال امام مسجدہذاتلاوت قرآن پیش کریں گے۔
اس کانفرنس کی صدارت مولاناحامدربانی خطیب جامع مسجد تفہیم القرآن دینہ کریں گے،اس سیرت النبی ﷺکانفرنس میں علامہ خالد محمود خطیب یوکے اسلامک مشن اور صاحبزادہ راجہ محمد عمیر امیرجماعت اسلامی گوجرخان خصوصی خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close