ڈومیلی

ڈومیلی کے علاقہ ککرالہ سے مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن (ر) ماسٹر عبدالجبار انتقال کرگئے

ڈومیلی کے علاقہ ککرالہ کے رہائشی پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم اور سماجی ورکر ماسٹر عبدالجبار انتقال کرگئے، ماسٹر عبدالجبار کی نمازجنازہ آبائی گاؤں ککرالہ میں اداکردی گئی ہے۔نمازجنازہ میں سیاسی و سماجی،کاروباری شخصیات سمیت اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔آہوں اورسسکیوں سے تدفین کردیاگیا۔

نمازجنازہ میں سابق ایم پی اے چوہدری محمدثقلین،سابق ایم پی اے مہرفیاض دینہ، چوہدری ندیم خادم کے بیٹے ضرغام ندیم،سابق چیئرمین یونین کونسل نگیال ملک ربنواز، وائس چیئرمین یوسی نگیال راجہ طاہرایوب،چوہدری بک ڈبو کے مالک چوہدری فیضان، سابق ناظم چوہدری فداالحق،ایڈووکیٹ چوہدری فخررشید،چوہدری غضنفر بنگیال،چوہدری نعیم اسلم تتروٹ،چوہدری عثمان مانی پدھری، سابق امیدوار ایم پی اے چوہدری فاروق ککرالہ سمیت اساتذہ کی بڑی تعدار نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button