جہلم

ایس ایس ٹی ایسوسی ایشن پنجاب ضلع جہلم کے انتخابات مکمل، اظہر سلطان ملک صدر منتخب

جہلم: ایس ایس ٹی ایسوسی ایشن پنجاب ضلع جہلم کے انتخابات مکمل ہوگئے۔اظہر سلطان ملک (صدر)، میاں محمد شبیر (چیئرمین) اورمحمداحسان الٰہی شاکر (جنرل سیکرٹری) منتخب ہوگئے۔ ان کے علاوہ ذیشان منیرکیانی (وائس چیئرمین)، مرزانعیم اختر (سینئرنائب صدر)، راجہ حفیظ الرحمان وسیم، چودھری نجیب حسین، ملک سفیر حسین اور منظور حسین ندیم (نائب صدور)، چودھری محمد رشید (جوائنٹ سیکرٹری)، ملک شکیل احمد(فنانس سیکرٹری)،خان محمد گوندل (میڈیاسیکرٹری)،جواد یوسف (ڈپٹی فنانس سیکرٹری)، چودھری افضال محمود (ڈپٹی میڈیا سیکرٹری)، محمد عاصم کیانی (لیگل ایڈوائزرI)، محمدعظیم(لیگل ایڈوائزرII)، مطیع الرحمان (آڈیٹرI) اور ملک نوید (آڈیٹرII) منتخب ہوئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button