پنڈدادنخان

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کو گفٹ کئے گئے جنریٹرز کا باقاعدہ افتتاح 5 اکتوبر کوہو گا

پنڈدادنخان: آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ نے میونسپل کمیٹی کے تعاون سے لوکل کمیونٹی کھیوڑہ کو لوڈ شیڈنگ کے دوران پانی کی فراہمی کے لیے جن دو عدد جنریٹرز دینے کا اعلان کیا تھا۔ ان جنر یٹرز کو چلانے کا با قائدہ افتتاح 5 اکتوبر بروز جمعہ المبارک بدست فواد حسین چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات اور آصف جمعہ خان چیف ایگز یکٹو آئی سی آئی پاکستان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button