پنڈدادنخاناہم خبریں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پنڈدادنخان میں 3 دوکانیں سیل کر دی گئیں

پنڈدادنخان: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے سی او کھیوڑہ یونٹ ملک خالد نے کارروائی کرتے ہوئے کھیوڑہ میں سنوکر کلب حمام اور ہوٹل سیل کر دیئے۔

سی او ملک خالد کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا واہرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ماسک اور سینیٹاہز کا استعمال کریں، احتیاطی تدابیر سے ہی اس وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button