جہلم

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

جہلم:عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار، پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے قمر سلطان ایس آئی نے دوران گشت و پڑتال اسلحہ ناجائز و منشیات ملزم اختر منیر ولد احمد دین سکنہ سراڈھیری تحصیل و ضلع چاسدہ حال مقیم چتن جہلم سے رائفل 222بور معہ13ضرب روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button