گورنمنٹ کالج پیر پھلاہی کے پروفیسر ڈاکٹر عزیز الرحمن کے بیٹے محمد خلیل الرحمن رشتہ ازدواج میں منسلک

0

پڑی درویزہ: گورنمنٹ کالج پیر پھلاہی چکوال کے پروفیسر ڈاکٹر عزیز الرحمن کے بیٹے محمد خلیل الرحمن کی شادی خانہ آبادی ہمراہ دختر چوہدری عبدالرحیم بخیر و خوبی پائیہ تکمیل کو پہنچ گئی ۔آبائی گاؤں کولیاں شریف تحصیل گوجرخان کے مقام پر منعقدہ دعوت ولیمہ میں دوسروں کے علاوہ سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف ،سابق ایم این اے گوجرخان راجہ جاوید اخلاص، سابق ایم این اے جہلم چوہدری ندیم خادم ، انچارج سی ای او ایجوکیشن ضلع جہلم ڈاکٹر اسد نعیم ،سٹیپ سکول سسٹم چونتریاں کے پرنسپل کرنل (ر) غلام مرتضیٰ، کرنل محمد نصیر،ڈاکٹر محمد رشید،سابق چیئر مین چوہدری شبیر احمد آف لنگاہ، پروفیسر راجہ محمد اکرام ، سابق امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل پھلڑے سیداں ملک عمران احمد اعوان ، پی پی پی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید حسن احمد بخاری کے بھائی سید محمد علی شاہ اور تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود پکھڑال شامل تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.