دینہ

دینہ کے نواحی علاقہ کے معروف نوجوان چوہدری محمد عمیر گجر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دینہ: معروف نوجوان چوہدری محمد عمیر گجر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کی تقریب میں سینکڑوں افراد کی شرکت۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے گاؤں مدوکالس سے تعلق رکھنے والے چوہدری محمد عمیر اختر گجر ولد چوہدری شان علی گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،ان کی شادی نمبردار مدوکالس چوہدری ساجد اقبال کی بھتیجی اور چوہدری عابد حسین گجر کی بیٹی سے طے پائی۔

عمیر گجر نے اپنی شادی کی ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں کی۔ اس سادہ مگر وقار تقریب میں سیاسی،سماجی،صحافتی شخصیات سمیت علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button