جہلم

فوادچودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

جہلم: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔

وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ان کاکہناتھا کہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ کرایا، الحمدللہ ایک بار پھر نتیجہ منفی ہے۔


فواد چودھری کا کہنا تھا کہ خداسب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button