پنڈدادنخان

پنڈدادنخان پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

پنڈدادنخان: ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف ضلع جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، دو ملزمان گرفتار، ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز احمد ASI تھانہ پنڈادنخان نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر376/19 بجرم397ت پ تھانہ پنڈدادنخان ملزم افضل خان ولد اکبرخان سکنہ حال ڈنڈوت چکوال کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور4روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
محمداسلم ASI تھانہ جلالپور شریف جہلم نے دوران گشت ملزم محمد یسٰین ولد غلام حسین سکنہ چکری حال شاکر پور سے پسٹل 30بور اور2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button