جہلم

ایس پی انوسٹی گیشن حافظ عطاء الرحمن 17 نومبر کو شیلوم سنٹر میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم: راؤ سردار خان انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر حافظ محمد عطاء الرحمٰن ایس پی انوسٹی گیشن 17 ستمبر بروز جمعہ بوقت 3 بجے دن شیلوم سینٹر سول لائن روڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے اور پولیس سے متعلق سائلین کی شکایات کو سنیں گے اور ان کے ازالے کے لیے موقع پر احکامات جاری کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button