ڈومیلی کی معروف شخصیت حکیم سید عابد علی شاہ دار فانی سے کوچ کرگئے

0

ڈومیلی کی معروف شخصیت سید سید علی شاہ ؒ کے فرزند ارجمند ڈاکٹر سید ذین العابدین شاہ کے والد محترم ڈومیلی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے، نماز جنازہ 22 مارچ بروز جمعۃ المبارک دن گیارہ بجے ڈومیلی میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.