میونسپل کمیٹی جہلم کی کمرشل پراپرٹی کے ضمن میں لاکھوں روپے کے واجبات وصول

0

جہلم: میونسپل کمیٹی کی کمرشل پراپرٹی کے ضمن میں لاکھوں روپے کے واجبات وصول۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام ڈپٹی کمشنر میثم عباس کے احکامات پر رینٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی محمد افسر خان نے میونسپل کمیٹی کی کمرشل پراپرٹی کے واجبات جو عرصہ دراز سے بقایا تھے تقریبا 60 لاکھ روپے ریکور کر لیے ہیں جبکہ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نے 30 جون سے پہلے پہلے تمام ریکوری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.