جہلم

جہلم میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں نمائشی فٹبال میچ کا انعقاد، فرینڈ ز فٹبال کلب سرائے عالمگیر فاتح

جہلم: یوم پاکستان کے سلسلہ میں نمائشی فٹبال میچ گزشتہ روز پارس سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں برادرز فٹبال کلب جہلم اور فرینڈز فٹبال سرائے عالمگیرکا مقابلہ ہوا۔
مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا، برادرز کلب کی جانب سے سیف الرحمن جبکہ فرینڈز کے وسیم نے ایک ایک گول کیا ، جس کے بعد متفقہ طور پر فرینڈز فٹبال کلب سرائے عالمگیر کو فاتح قرار دیا گیا۔
مہمان خصوصی سابق فٹبال چوہدری فضل دین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ اس موقع پر سینئر فٹبالر انور بھٹی نے کھلاڑیوں کو شاباش دی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button