دینہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق کونسلر حاجی شاہین اختر کا صاحبزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق کونسلر حاجی شاہین اختر کے صاحبزادے خرم شاہین ، ذوالقرنین علی شاہین ، شاہ ز یب علی شاہین کے بھائی حسنین علی شاہین کی شادی کی پرو قار تقریب۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق ایم این اے راجہ اسد خان ، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، ضلعی صدر مسلم لیگ (ن)چوہدری جاوید بوٹا ، راجہ معین سلطان، سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال ، راجہ طالب مہدی ، چیئر مین یوسی لدھڑ راجہ افرا سیاب ، سابق چیئر مین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی ، سابق چیئر مین بلدیہ جہلم سعید اللہ مدبر ، ظہیر الدین بابر ایس ایچ او پنڈ دادنخان ، معروف صحافی رضوان سیٹھی ، چوہدری شاہد پرویز نکی ، فیصل رزاق ، شاہین ڈار ، عامرسلیم میر ، چوہدری محمد افضل ، شیخ فیصل اکرام ، حاجی فاروق ، بلال اکرام ، شیخ نعمان ، شریف ثانی ، پروفیسر خاور تسنیم ، ہمایوں ، فرید حسین، جاوید اقبال ، شوکت اقبال ، راجہ حسن اختر ، اعجاز قریشی ، راجہ فاروق رضا ایڈووکیٹ ، راجہ توقیر صدر ڈسٹر کٹ بار ، راجہ کامران سیاب ، چوہدری طارق دھنیالا ، شیخ طارق قیوم ، سمیت علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button