ڈومیلی

جامعہ صدیقیہ قادریہ ڈومیلی میں یوم آزادی خصوصی تقریب 14 اگست کو منعقد ہوگی

ڈومیلی: معروف دینی درسگاہ جامعہ صدیقیہ قادریہ واقع مرکزی جامع مسجد مدنی محلہ شمالی ڈومیلی میں حسب سابق ممتازعالم دین مولانا قاری محمد اسحاق فاروقی کی زیرنگرانی خصوصی تقریب بعنوان ”تحریک پاکستان میں علمائی کرام کا کردار” 14 اگست بروز منگل سہ پہر چار بجے منعقد ہوگی۔جس میں معروف مذہبی سکالر مولانا شفیق الرحمن کے علاوہ دیگر علمائے کرام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button