کھیوڑہ

اپنا واڑہ اپنی جنت کا پہلا اجلاس، واڑہ بلند خان کے معززین سمیت دیگر افراد کی خصوصی شرکت

کھیوڑہ: اپنا واڑہ اپنی جنت ویلفیئر گروپ کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سابق وائس چیئر مین ٹاؤن کمیٹی کھیوڑہ ملک شوکت حیات ،ملک صابر حسین کھوکھر ،ملک یاسر،سلیم صابر سمیت دیگر معززین شہر نے بھرپور شرکت کی اور علاقہ کے مسائل پیش کیے جس پر تمام شرکاء نے مسائل کے حل کے لیے تعاون کرنے کی مکمل یقین دہانی کروائی، آخر میں شرکاء کو ریفریشمنٹ بھی دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button