سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی، 2 بچے جاں بحق

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے تین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی، 2 بچے جاں بحق، خاتون اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ پہوال میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خاتون نے اپنے بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں اور ایک بچے کو زندہ بچا لیا گیا۔

ریسکیو1122کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر کنویں سے جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button