پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی پولیس نے شادی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ڈومیلی: پولیس تھانہ ڈومیلی نے شادی میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، اہلیان علاقہ کا پولیس تھانہ ڈومیلی کو خراج تحسین۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تھانہ ڈومیلی کے علاقہ چمیارہ تحصیل سوہاوہ پولیس تھانہ ذومیلی کو دوران گشت اطلاع ملی کہ مسمیان شہزاد احمد ولد محمد الطاف،جہانزیب اقبال ولد مسعود اقبال سکنہ چمیارہ دونوں کی شادی تھی اور رات مہندی کی تقریب کے دوران دو نامعلوم افرا د سے فائرنگ کروائی گئی۔
پولیس تھانہ ڈومیلی نے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے پرمقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔اہلیان علاقہ کا تھانہ ڈومیلی کی کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close