ساتویں جماعت کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والا جنسی بھیڑیا گرفتار

0

جلالپورشریف: تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں رتووال میں چند روز قبل ساتویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا جنسی بھیڑیا علی رضا کو پولیس تھانہ جلالپورشریف نے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم قبل ازیں گاؤں کے دو بچوں کو اپنی شیطانی ہوس کا نشانہ بنا چکا ہے تاہم تھانہ جلالپورشریف کی پولیس نے ملزم گرفتار کر کے ملزم کے ڈی این اے ٹیسٹ بابت ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو 5 فروری کوڈی این اے ٹیسٹ کے لیے لاھور بھجوایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.