پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش نکال لی۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کے رہائشی محمد نعیم نامی شخص کا 15 سالہ بیٹا جنگل سے لکڑیوں لینے گیا ہوا تھا تو پیاس لگنے پر تالاب سے پانی پیتے ہوئے پاوں پھسل گیا جس سے بچہ تالاب میں ڈوب گیا۔

مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش نکال کر گاؤں شفٹ کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button