دینہاہم خبریں

دینہ پولیس کے محافظوں نے گمشدہ بچے کو ورثاء سے ملا دیا

دینہ: پولیس سٹی چوکی دینہ کے محافظوں نے گمشدہ بچے کو ورثاء سے ملا دیا، بچے کے ورثاء نے محافظوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوران پٹرولنگ پولیس چوکی سٹی دینہ کے محافظان صلاح الدین ہمایوں اور خرم سجاد کو ایک بچہ غلام رسول ولد خضر حیات عمر پانچ سال ساکن جھنگ جی ٹی چوک دینہ سے ملا ۔
دونوں محافظ بچے کو چوکی لے آئے جہاں پر چوکی انچارج سب انسپکٹر محمد آصف نے بعداز تصدیق بچے کو ورثاء سے ملا دیا۔ بچے کے ورثاء نے محافظان کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button