پنڈدادنخان

صحافی یونس شہباز کے چچا سسر تھا ئی لینڈ میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: ڈویژنل یونین آف جنر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر،جنرل سیکر ٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یونس شہباز کے چچا سسر تھا ئی لینڈ میں ہارٹ اٹیک سے رضائے الٰہی سے فوت ہو گئے، ان کے جسد خاکی کو تھائی لینڈ سے لا کر کبو تر وں والا قبر ستان گو جرہ ضلع ٹو بھ ٹیک سنگھ میں آسودہ خاک کیا گیا۔
ڈویژنل یونین آف جنر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکر ٹری خواجہ بابر سیلم آف چکوال،نائب صدر ملک بوستان دینہ، ڈسٹرکٹ پریس کلب جہلم کے سابق جنرل سیکر ٹری دل نواز،چیرمین پریس کلب پنڈدادنخان سید اختر علی بخاری، سینئرصحافی خواجہ محمد امجد،چوہدری اعجاز محمود، ملک فاروق اعظم اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے یونس شہباز اور مرحوم کے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات اور غم زدہ خاندان کے صبر و جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button