سوہاوہ

سوہاوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار

سوہاوہ: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 360 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 500 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button