پنڈدادنخان

تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے سابق صدر ملک باصر کھوکھر کی پھوپھی وفات پا گئیں

پنڈدادنخان: تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے سابق صدر ملک باصر کھوکھر کی پھوپھی کھیو ڑہ میں وفات پا گئیں اور راجہ رضا علی،راجہ وقار حسین کی والدہ اور راجہ علی رضا کی تائی پنن وال میں وفات پا گئیں ۔

ڈویژنل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز، سابق صد ر یو نس شہباز، صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان صدر اختر ارائیں،سر پرست الحاج ریاض ، چیئر مین الیکٹرانک میڈیا پنڈدادنخان حاجی ظہیر اعوان ، الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،سا بق صدر پریس کلب آصف کھو کھر،سا بق صدر با صر کھو کھر، چیئر مین اختر علی شاہ،خواجہ شفقت، نائب صدر نور محمد چغتا ئی،

جو ائنٹ سیکر ٹری ملک عامر کرامت،ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اسد بخاری، وائس چیئر مین عبداللہ عاصم، فاروق اعظم ،خواجہ امجد، شکیل شیرازایڈووکیٹ،سلیمان شہباز،میا ں اطہر عمران ،چو ہدری اعجاز محمود، حا جی طا ہر ارشاد ، امیر حامد،چو ہدری رفیق، عدنان یو نس،وسیم ڈان اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے ملک باصر کھوکھر سے ان کی پھوپھی کی وفات پر اور راجہ رضا علی،راجہ وقار حسین کی والدہ اور راجہ علی رضا خان کی تائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومین کی بلند درجات اور خاندانوں کے لیے صبر و جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button