جہلم

سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری سعید اللہ مدبر کی بھابی مشین محلہ میں وفات پا گئیں

جہلم: مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری سعید اللہ مدبر کی بھابی گزشتہ روز مشین محلہ میں وفات پاگئیں ۔

ان کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ میں ادا کی گئی جس میں سابق سینیٹر اور ایم این اے راجہ محمد افضل خان ،چیئرمین بلدیہ مرزا راشدندیم، ن لیگی کونسلر ز ، اہل علاقہ اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button