ڈومیلی

ڈومیلی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

ڈومیلی: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ڈومیلی پولیس کا سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم گرفتار، پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطابق احسان محمود ASI تھانہ ڈومیلی جہلم نے دوران گشت ملزم عثمان علی ولد ریاضت علی سکنہ محلہ چوہدریاں ڈومیلی ضلع جہلم سے پسٹل 30 بور اور3 روند برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button