نایاب نسل کے اڑیال کا غیرقانونی شکار کرنے والے نوجوان کو جرمانہ اور قید کی سزا

0

جلالپورشریف میں غیر قانونی طور پر نایاب نسل کے اڑیال کا شکار کر کے فروخت کرنے والے صدام ساکن ڈھوک ڈھلہ تحصیل و ضلع جہلم کو سینئر سول جج پنڈدادنخان یعقوب علی شہزاد کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پر ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔

معزز عدالت نے ملزم کو پندرہ ہزار روپے جرمانہ اور ایک ماہ قید کی سزا سنائی جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید بیس دن جیل میں گزارنے ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.