جہلم

جہلم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجتماعی ترقیاتی کونسل، ایم سی ڈبلیو اور ڈیف سوسائٹی کااہم اجلاس

جہلم: المرکز ہال میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجتماعی ترقیاتی کونسل ، ایم سی ڈبلیو اور ڈیف سوسائٹی کااہم اجلاس منعقد کیا گیا۔

ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت کے کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام تنہا نہیں پوری پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بھارتی مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، بھارتی مظالم کے خلاف انہوں نے اقوام متحدہ کی امن کی داعی تنظیمیں اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

اس موقع پر ڈاکٹر اسد مرزا ، ڈاکٹر شاہد تنویر ، پروفیسر زاہد ساہی ، چوہدری قدرت علی ، چوہدری جاوید اقبال ، پروفیسر مختار حسین ، میجر (ر) زرگون گل، کرنل (ر) عبید مرزا ، سیدہ شاہدہ شاہ ارشد مبارک ، امین میر ، سید اختر شاہ، عبدالرحمن مانی ، ڈاکٹر عبدالشکور ملک مصباح راحت اور فوزیہ سلیم بھی موجود تھیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button